انسان اور کتے کا زوال

            انسان اور کتے کا زوال


خون کے رشتوں میں ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں جو اپنوں سے جلن حسد اور منافقت رکھتے ہیں جبکہ غیروں کی غلامی اور دلالی کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں انسان اور کتے کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ دوسروں کے اشاروں پر اپنوں پر بھونکنا شروع کر دے

Among blood relatives, there are also people who are jealous, envious, and hypocritical of their own, while taking pride in enslaving and exploiting others. The decline of a human being and a dog begins when they start barking at their own people at the behest of others

.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے