آج آپ طاقتور ہو سکتے ہیں لیکن

       آج آپ طاقتور ہو سکتے ہیں لیکن

پرندے چو نٹی کھاتے ہیں اور جب وہ مر جاتے ہیں تو چونیٹاں انہیں کھاتی ہیں حالات بدل سکتے ہیں کسی کو کم مت سمجھو کیونکہ آج آپ طاقتور ہو سکتے ہیں لیکن یاد رکھنا وقت آپ سے زیاده مضبوط ہے

Birds eat insects and when they die, insects eat them. Circumstances can change. Don't underestimate anyone. You may be powerful today, but remember, time is stronger than you.


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے